5. کورٹ کے انکار کے خلاف اپیل: پناہ کی نیشنل کورٹ (CNDA)

Toutes les versions de cet article :

[ Dernier ajout : 28 février 2019 ]

اگر آپ کی اسائلم کی درخواست OFPRA کی طرف سے مسترد کی جاتی ہے تو، آپ کو پناہ گزینی کی نیشنل کورٹ (CNDA) کے سامنے اس فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں. اپیل ، ایک ماہ کی مدت کے اندر اندر دائر کرنا ضروری ہے

انتباہ: OFPRA کے استرداد کا رجسٹرڈ خط 15 دن کے اندر پوسٹ آفس کے کاؤنٹر پر لینا چاہئے. نہیں تو، یہ خط OFPRA میں پھرواپس بھیجا جاتا ہے اوراپیل کرنے کے لئے تاریخ یہ ھوگی جو OFPRA کے خط پر ہے

5-1. قانونی امداد (AJ) کے لئے درخواست

یہ لازمی نہیں ہے لیکن مشورہ کیا جاتا ہے کہ ایک وکیل کی خدمات حاصل کریں . آپ (اپنے وسائل پر منحصر) مفت طور پر قانونی امداد اور وکیل کی خدمت کے لۓ درخواست دے سکتے ہیں. قانونی امداد کے لئے ایک درخواست CNDA کےحقوقی امداد والے دفترکو بہیجیں : 35 rue cuvier 93558 montreuil sous bois cedex آپ ایکAJ فارم بھر سکتے ہیں یا معمولی کاغذ پر درخواست لکھ سکتے ہیں.

اھم : OFPRA کی استرداد کے فیصلے کی ایک کاپی منسلک کرنا مت بھولنا.
  • اگر آپ OFPRA کے فیصلے کے 15 دنوں کے بعد A.Jکی درخواست دائر کریں تو پھر AJ کے دفتر سے جواب حاصل کرنے کے بعد ، اپیل کرنے کی مدت ایک ماہ ھوگی
  • آپ جسی وقت A.J کے دفتر سے حقوقی امداد مانگتے ہیں، اسی وقت وہOFPRA کے فیصلے کے خلاف CNDA کے سامنے اپیل کرنا ضروری ہے

A.J کا دفتر کارروای کے دوران آپ کے لۓ ایک وکیل کا تقرر کریگا. آپ خود بھی وکیل کو منتخب کر سکتے ہیں.

5-2. اپیل

اپیل فرانسیسی میں لکھیۓ اورCNDA کے صدر کو رجسٹرڈ خط کے ذریعے یا فاکس کے ذریعے بہیجیۓ ( فاکس کا نمبر : 20 44 18 48 01 )

عدالت کی رجسٹری پر بھی اپیل کی درخواست رکھ سکتے ہیں.

نوٹ: OFPRA کےمسترد فیصلے کی ایک کاپی منسلک کرنا مت بھولنا.

اپیل کی درخواست پر اپنا پورا نام، تاریخ پیدایش اورجای پیدائش، قومیت اور اڈریس ضرور لیکھیۓ یہ بھی لکھیۓ :آپ کیوں OFPRA کے فیصلے سے متفق نہیں ہیں اگر OFPRA نے غلطیاں کیں یا کچھ چیزیں بھول گیا تو یہ وضاحت کیجیۓ: آپ کی سیاسی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلات، ٹائم لائن تجربے کی فہرست میں، OFPRA کے انٹرویو کے دوران یا تحریری درخواست میں کوی غلطی ھو تو ٹھیک کیجیۓ

آپ تحقیق کی آخری تاریخ تک اضافی ثبوت یا دستاویزات بھیج سکتے ہیں[رجسٹرڈ خط یا فاکس 01.48.18.44.20 کے ذریعےآپ کے میل میں اپیل کا ریجسٹریشن نمبر دوبارہ لیکھیۓ اگرآپ کا ایک وکیل ہے تو،ان کے ساتھ ساتھ فیصلہ کیجیۓ کہ آپ کو اپیل میں دستاویزات شامل کرنا ہے یا نہیں جج غور سے ان دستاویزات پڑھینگے: خاص طور پر : ان کی تاریخ، محرر، یہ حاصل کرنے کےذرائع وغیرہ وغیرہ.... جج ان اشیاء پر سوالات پوچھیں گے.

آپ مثال کے طور پرکچھ اور دستاویزات شامل کرسکتے ہیں جو اپنے ملک یا فرانس میں بنی ھوی ہیں جن سے ثابت ہوجایگا : آپ سیاسی سر گرمی یا ، کسی مذہب سے تعلق، فرانس میں ہم جنسی تعلقات وغیرہ

آپ میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی بھیج سکتے ہیں جس پہ آپ کے زخم اور نشانات لکھے گئے- جج ان پر غور کریں گے

نوٹ : آپ ایسی چیزیں نہ بھیجیں جن کا تعلق آپ کے تحفط سے نہیں ہے، مثال کے طورپر میڈیکل سرٹیفکیٹ کہ آپ بیمار ہیں یا کہ فرانس میں آپ کی انٹرگریشن ھو چکی ہ
نوٹ: اگر اضافی دستاویز ایک کسی شخص کی طرف سے آپ کو بھیجا گیا ہے اور آپ اس کی صداقت پر شک کرتے ہیں ، یہ ریکارڈ میں نہ ڈالیں

آپ دوسری زبانوں میں لکھے ہوے دستاویزات فرانسیسی میں ترجمہ کیا جانا چاہئے. اگر آپ اپنے ملک کے صورت حال پر مقالات یا ایسوسی ایشن رپورٹ ڈالیں تو، انکا ترجمہ فرانسیسی یا انگریزی میں کرنا ضروری ہے.

حقوقی دستاویزات اور سول حیثیت مصدق مترجم سے ترجمہ کیا جانا چاہئے. جج معمولی ترجمہ پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر یہ دستاویزات آپ کی کہانی کے لۓ اہم ہیں، ایک حلفی مترجم سے ترجمہ کرنا بہتر ہوگا (اس قسم کے ترجمے مفت نہیں ہیں).

آپ نے اپنی اپیل CNDA کو دائر کی،CNDA آپ کو فائل نمبر کے ساتھ آپ کے اسائلم کی درخواست سرٹیفکیٹ کی تجدید کرنے کی اجازت دیتا ہے

CNDA اپیل معطل ہے: یعنی کہ CNDA کا فیصلہ ملنےسے پہلے آپ اپنے ملک میں واپس نہیں بھیجے جا سکینگے.

عمومی طریقہ کارکے صورت میں (صفحہ1-2) ، CNDA فیصلہ کرنے میں پانچ ماہ لیتا ہے. تیز طریقہ کارکےصورت میں (صفحہ 1-2) :

  • OFPRA کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کے علاوہ ، آپ (ایک وکیل کی مدد سے) تیز طریقہ کار میں رکھنے کے فیصلے چیلنج کر سکتے ہیں؛
  • فیصلہ پانچ ہفتوں کے اندر اندر ایک ہی جج سے بنایا جائے گا.

5-3. سماعت

سماعت کھلی عدالت میں ہے لیکن آپ کو ایک بند سیشن مانگ سکتے ہیں. CNDA پریس شہر کے علاقے (مانٹرائیل، 93) میں واقع ہے: اگر آپ دور رہتے ہیں تو سماعت میں شرکت کرنے کے لئے نقل و حمل کے اخراجات مہیہ کرنا ضروری ہے. سماعت میں موجودگی بہت اہم ہے.

انتباہ: آپ کو سماعت کی تیاری کرنا ضروری ہے؛ اپنی اسائلم کی کہانی دوبارہ سنایۓ، اگر Ofpra کے انٹرویو کے دوران مسئلہ ھوا تو اس کے بارے میں دوبارہ سوچیۓ ۔ سماعت کے دن اپنے آبائی ملک میں واپسی جانے سے متعلق خوف بتایۓ۔

آپ کو پریس کے علاقے میں رہتے ہیں تو، آپ کو ان کی پیش رفت اچھی طرح سمجھنے کے لئے CNDA کی سماعتوں میں حاضر ہو سکتے ہیں.

CNDA کا فیصلہ گراؤنڈ فلور کے دیوار پر دکھایا جایگا اور رجسٹرڈ خط کے ذریعےسماعت کے تین ہفتوں کے بعد بھیجا جایگا .

5-4. اگر CNDA آپ کی بات صحیح مانتا اور آپ کو تحفظ دیتا ہے تو

اگر CNDA OFPRA کا فیصلہ منسوخ کرتا ہے اور آپ کو پناہ گزین کی حیثیت یا تحفظ دیتا ہے تو، صوبہ چھ ماہ کے لئے ایک رسید دے دیگا.

اگر OFPRA نے آپ کو تحفظ دیا ، تو آپ CNDA کے سامنے اس فیصلے کو چیلنج اور پناہ گزین کی حیثیت کے لئے درخواست کر سکتے ہیں. آپ تحفظ سے محروم نہیں رہیں گے.

5-5. اگر CNDA نے آپ کی اپیل مسترد کر دیا تو

  • آپ دو ماہ کے اندر اندر، اعلی انتظامی عدالت Conseil d’Etatسے اپیل کر سکتے ہیں. Conseil d’Etat آپ کی پناہ کی کہانی پر نظر ثانی نہیں کرے گا لیکن صرف اس صورت میں طریقہ کار کے قواعد درست طریقے CNDA کی طرف سے جاری کئے گئے.
نوٹ: اس قسم کا اپیل بہت مشکل ہے اور کامیاب ہونے کی امکانات بہت کم ہیں. اس کے علاوہ، اسٹیٹ کونسل میں وکیل کے فیس زیادہ مہنگے ہونگے۔ (اس صورت میں قانونی امداد حاصل کرنا بہت مشکل ہے).
  • آپ دوبارہ اپنی درخواست کے لۓ نیا جائزہ مانگ سکتے ہیں اگر آپ ایک نیا عنصر لا سکتے ہیں [اگرنیا عنصرCNDA کی سماعت سے پہلے اتفاق پڑا یا سماعت سے پہلے آپ کو اس عنصر کے بارے میں معلوم نہیں تھا ]

یہ نیا عنصر دلچسپ ہونا ضروری ہے اور ظلم و ستم کے بارے میں آپ کی ذاتی خدشات کو مضبوط بنانا چاہیے. اس صورت میں، آپ کو PADA نہیں جانا چاہیۓ، مستقیما صوبے کے دفتر جانا چاہئے.

اگر OFPRA آپ کی درخواست دوبارہ مسترد کرے تو، ایک ماہ کے بعد CNDA کے سامنے ایک نئ اپیل ممکن ہے .

5-6. اگر آپ کی درخواست مسترد ھو

اگر CNDA آپ کی درخواست کو مسترد کرتا ہے تو آپ اس حالات پر (صحت، خاندان کی صورت حال، پیشہ ورانہ انضمام) پورا اترتے ہیں تو، آپ اقامتی اجازت نامہ مانگ سکتے ہیں. ایسا کرنے کے لیے، خصوصی ايسوسی ايشن یا غیر قانونی مہاجرین کے ایک گروپ سے رابطہ کریں۔

بہتر ھوگا کہ آپ انتظامیہ کی طرف سے "ملک چھوڑنے کا امر" حاصل کرنے سے پہلے یہ کارروایاں شروع کریں۔

[retour en haut de page]

Dernier ajout : jeudi 19 mai 2016, 10:21
URL de cette page : https://www.gisti.org/spip.php?article5348