فرانس میں پناہ لینا

Toutes les versions de cet article :

[ Dernier ajout : 29 mars 2019 ]

اپ ڈیٹ اس زبان میں دستیاب نہیں ہے (فارم 4 کے سوا) ، دیگر زبانوں کا حوالہ دیتے ہیں
The update is no longer available in this language (except form 4), refer to the other languages.

یہ کارڈ اس لۓ بناي گئ ہیں تاکہ آپ کو درخواست دینے کے لۓ سب تفصیلات واضح کرے اور آپ کو پناہ گزینوں کے حقوق وضاحت کرے اور آپ کو فرانسیسی انتظامیہ کی دشواریوں سے محفوظ کرے۔
انتباہ:
  • ہمیشہ انتظامیہ کے حوالے کی ہوئ دستاویزات کی ایک کاپی اپنے پاس رکھیں.
  • اصلی دستاویزات کبھی نہ دیجیۓ۔

ایک بین ایسوسی ایشن مشارکت ATMF Dom’asile، Gisti، Cimade اور “یلینا” وکلاء نیٹ ورک کی طرف سے بنایا گیا ہے اس مشارکت کا ھدف پناہ گزینوں کو ان کے حقوق کے بارے میں مطلع کرنا ہے. پتہ:10 rue Affre 75018 Paris پیر اور بدھ کودوپہر 2 بجے سے 6 بجے تک


Sommaire

[retour en haut de page]

Dernier ajout : vendredi 29 mars 2019, 15:54
URL de cette page : www.gisti.org/article5329